Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا
Question
اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا باپ اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروا سکتا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! باپ اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروا سکتا ہے لیکن نا بالغ نے حج کیا ( یعنی اپنے آپ جبکہ سمجھ دار ہو یا اُس کے ولی نے اس کی طرف سے احرام باندھا ہو جب کہ نا سمجھ ہو، بہر حال) اس سے بچے کا فرض حج ادا نہ ہوگا بلکہ یہ اس کا نفلی حج شمار ہوگا، لہذا بعد میں جب وہ بالغ ہو اور حج کی شرائط پائی جائیں تو دوبارہ حج ادا کرنا اس پر لازم ہوگا ۔ بدائع الصنائع میں ہے ”وأما شرائط فرضیتہ۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.