Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنت میں حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی زوجیت سے مشرف ہونے والی مزیدعورتیں

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
3797-WAT

Question

جنت میں حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی زوجیت سے مشرف ہونے والی مزید عور تیں دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بعض لوگ کہتے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی 11 ازواج مطہرات ہیں اور ایک شادی آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی جنت میں حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ ہوگی ، کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب ارشاد فرما دیں ۔ جواب

Answer (beginning)

دنیا میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی 11 ازواج مطہرات ہونے پر کسی کا اختلاف نہیں ۔ اور دنیاوی عورتوں میں سے تین مزید عورتیں جنت میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی زوجیت سے مشرف ہوں گی : ( الف ) حضرت مریم ، (ب) حضرت آسیہ، (ج) اور حضرت موسی علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کی بہن ، جن کا نام کلم یا کلثوم یا حکیمہ یا کلیمہ ہے ۔ رضی اللہ تعالی عنہن ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.