Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قرآن مجید میں صحابیات کا ذکر موجود ہے؟

Answered by
ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری مدنی فتوی نمبر : 3795-WAT
Fatwa no.
3795-WAT

Question

کیا قرآن مجید میں صحابیات کا ذکر موجود ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قرآن پاک میں کتنی اور کون سی صحابیات کا ذکر آیا ہے؟ جواب

Answer (beginning)

قرآن مجید میں صحابہ کرام علیہم الرضوان میں سے صرف حضرت زید رضی اللہ عنہ کا نام صراحتا مذکور ہوا ہے ، ان کے علاوہ کسی بھی صحابی یا صحابیہ کا نام صراحت مذکور نہیں ہوا ، البتہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ و سلم کی ازواج مطہرات، شہزادیوں اور دیگر صحابیات و ایمان والی خواتین رضی اللہ تعالی عنہن کا ذکر قرآن پاک میں بغیر نام کے موجود ہے ۔ چنانچہ قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے : "يَأَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِأَزْوَاجِكَ وَبَنْتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِنْ جَلَابِيبِهِنَّ " ترجمہ کنز العرفان: اے نبی ! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور b ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.