Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حورِ عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ عدن فاطمہ کا مطلب
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 3789-WAT
Question
دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام حور عدن فاطمہ رکھنا کیسا ؟
Answer (beginning)
بچی کا نام "حور عدن فاطمہ " رکھنا جائز ہے ۔ "حور" کے معانی ہیں : "خو بصورت عورتیں جو بہشت میں نیک آدمیوں کی خدمت گار ہوں گی، بہت خوبصورت ، جمیلہ ، جنت کی خوبصورت اور سیاہ چشم عور تیں"۔ اور عدن " کے بارے میں ایک قول یہ ہے کہ " عدن " جنت میں ایک خاص جگہ کا نام ہے اور ایک قول یہ ہے کہ "عدن "جنت کے ایک طبقے کا نام ہے ۔ اس اعتبار سے "حور عدن " کا معنی "جنت عدن کی بہت خوبصورت عورت " ہے ۔ اور " فاطمہ "حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی نسبت سے ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.