Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رابعہ نام کی صحابیہ

Fatwa no.
3783-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا "رابعہ " نام کسی صحابیہ کا ہے؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! " رابعہ " نام صحابیہ کا ہے۔ چنانچہ الاصابہ فی تمییز الصحابہ میں ہے: رابعة بنت ثابت: بن الفاكه بن ثعلبة الأنصارية، من بني خطمة ذكرها ابن حبيب فيمن بايع النبي صلّى الله عليه وسلّم ترجمہ: "رابعہ "بنت ثابت بن فاکہ بن ثعلبہ انصاریہ ، آپ قبیلہ بنی خطمہ سے تھیں، ابن حبیب نے ان کا اُن لوگوں میں ذکر کیا جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ لیہ والہ وسلم کی بیعت کی تھی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.