Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عبدالمنان نام رکھنا کیسا؟ عبدالمنان کا معنی

Fatwa no.
3781-WAT

Question

عبد المنان نام رکھنا کیسا ہے؟ عبد المنان نام رکھنا جائز ہے " المنان"

Answer (beginning)

اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی میں سے ایک نام ہے ، اور اس کا معنی ہے " بہت احسان کرنے والا۔" اس لیے "عبد المنان "نام رکھنا درست ہے، البتہ ! جب بھی پکارا جائے عبد المنان ہی پکارا جائے۔ نیز خیال رہے کہ ! جہاں احتمال ہو کہ لوگ نام کو بگاڑیں گے تو وہاں پر اس طرح کے نام نہ رکھے جائیں کہ اس سے بے ادبی ہو گی۔ بہار شریعت میں ہے " اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہت پیارے نام عبد اللہ و عبد الرحمن ہیں جیسا کہ حدیث میں وارد ہے، ان دونوں میں زیادہ افضل عبد اللہ ہے کہ عبودیت کی اضافت علم ذات کی طرف ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.