Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر بخشنا نجات کا سبب ہے؟
- Fatwa no.
- 3778-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ایسی روایت ہے کہ جو کوئی کلمہ طیبہ ستر ہزار مرتبہ پڑھ کر کسی کو بخشے تو وہ نجات پا جائے گا؟
Answer (beginning)
جی ہاں! ایسی روایت موجود ہے، چنانچہ مرقاۃ المفاتیح میں ہے " قال الشيخ محيي الدين بن العربي: أنه بلغني عن النبي صلى الله عليه وسلم أن من قال : لا إله إلا الله سبعين ألفاغفر له، ومن قيل له غفر له أيضا»“ ترجمہ: شیخ محی الدین ابن العربی علیہ الرحمہ نے فرمایا: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات پہنچی ہے کہ جو شخص ستر ہزار بار "لا اله الا الله" پڑھے ، اس کی مغفرت کر دی جائے گی اور جس کے لئے پڑھا جائے اس کی بھی مغفرت ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.