Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حالتِ احرام میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھونا
- Fatwa no.
- 3776-WAT
Question
دهونا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا احرام کی حالت میں استنجا کرنے کے بعد بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھو سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
،، احرام کی حالت میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ (Liquid) کے ساتھ ہاتھ دھونے سے بھی بچنا چاہیے؛ کیونکہ ان سے میل چھوٹتی ہے جبکہ حاجی کے لیے میل چھڑانا مکروہ تنزیہی ہے ، اس لیے کہ حاجی کا پراگندہ بال اور میلا کچیلا ہو نا مناسب و محبوب ہے۔ البتہ اگر حالت احرام میں ان کا استعمال کر لیا تو محرم پر کوئی کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ جامع ترمذی، سنن ابن ماجه ، سنن دار قطنی، سنن الکبری للبیہقی وغیرہ میں ہے: (واللفظ للاول) عن ابن عمر قال : قام رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : من الحاج يا رسول الله؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.