Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچی کا نام نعمت رکھنا
- Fatwa no.
- 3774-WAT
Question
بچی کا نام نعمت رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
نعمت کا معنی ہے " احسان ، رزق و غیرہ کا انعام، خوشی، خوشگوار حالت۔ " ان معانی کے اعتبار سے بچی کا نام نعمت رکھنے میں حرج نہیں ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ المنجد میں ہے النعمة: احسان ، رزق و غیرہ کا انعام جو تمہارے اوپر ہو ، خوشی، خوشگوار حالت۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.