Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد شیث نام رکھنا کیسا؟ شیث نام کا معنی
- Fatwa no.
- 3770-WAT
- Issued
- 24 شوال المکرم 1446ھ / 23 اپریل 2025ء
Question
کیا محمد شیث نام رکھنا جائز ہے ؟
Answer (beginning)
بچے کا نام "محمد شیث "رکھنا جائز ، بلکہ مستحسن اور اچھا ہے، کیونکہ شیث حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کے بیٹے کا نام ہے ، جو اللہ کے نبی ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انبیائے کرام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے، نیز یہ نام معنی کے اعتبار سے بھی بہت اچھا ہے کہ اس کا معنی ہے اللہ کا تحفہ “۔ البتہ ! اس میں بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف " محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد "نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے " شیث " نام رکھ لیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.