Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کا نام محمد حبیب رکھنا
- Fatwa no.
- 3762-WAT
Question
محمد حبیب نام رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
حبیب کا معنی ہے " دوست " اس لحاظ سے محمد حبیب نام رکھنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ اور بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام فقط محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لیے حبیب رکھ لیں، کیونکہ فضائل تنہا محمد نام رکھنے کے وارد ہوئے ہیں۔ فیروز اللغات میں ہے "حبیب: دوست، پیارا۔ " (فیروز اللغات، ص563، فیروز سنز، لاہور) فتاوی رضویہ میں ہے ”بہتر یہ ہے کہ صرف محمد یا احمد نام رکھے ان کے ساتھ ”جان وغیر ہ اور کوئی لفظ نہ ملائے کہ فضائل تنہا انھیں اسمائے مبارکہ کے وارد ہوئے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.