Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب

Fatwa no.
3755-WAT

Question

ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب ملے گا یا نہیں؟

Answer (beginning)

ریکارڈڈ اذان پنج وقتہ نمازوں کے اوقات میں مسجد کے لاؤڈ سپیکر میں چلانے سے اذان کی سنت ادا نہیں ہوتی کہ صدائے بازگشت کی طرح یہ دوسری آواز ہے اور اذان کی سنت اس آواز سے ادا ہوتی ہے جو پہلی مرتبہ موذن کی زبان سے ادا ہوئی، لہذار یکارڈ اذان کا جواب دینے سے وہ ثواب نہیں ملے گا جس کا وعدہ اذان کا جواب دینے پر کیا گیا ہے کہ وہ موذن کی پہلی آواز پر بیان کیا گیا ہے، البتہ ! کلمات اذان چونکہ ذکر اللہ پر مشتمل ہیں اس لئے ذکر اللہ کرنے کا ثواب ملے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.