Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کا نام "محمد یوسف" رکھنا
- Fatwa no.
- 3752-WAT
Question
محمد یوسف نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
محمد یوسف نام رکھ سکتے ہیں اور یہ بہتر ناموں میں سے ہے کیونکہ یہ اللہ تعالی کے نبی حضرت سید نا یوسف علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے اور حدیث پاک میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ نیز زیادہ بہتر یہ ہے کہ صرف محمد نام رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اس کی فضیلت بیان ہوئے ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے اور پھر پکارنے کے لئے محمد یوسف رکھ لیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.