Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنت اعتکاف میں مواجہہ شریف پر جانا کیسا؟
- Fatwa no.
- 3749-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مواجہہ شریف پر جانے سے سنت اعتکاف باقی رہے گا؟
Answer (beginning)
مواجہہ شریف پر جانے سے سنت اعتکاف باقی رہے گا بشر طیکہ مسجد یا فنائے مسجد سے ہی آنا جانا ہو۔ چنانچه صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں : ” فنائے مسجد جو جگہ مسجد سے باہر اس سے ملحق ضروریات مسجد کے لیے ہے، مثلاً : جو تا اتارنے کی جگہ اور غسل خانہ وغیرہ ان میں جانے سے اعتکاف نہیں ٹوٹے گا۔“ (مزید آگے لکھتے ہیں ) فنائے مسجد اس معاملہ میں حکم مسجد میں ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.