Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کے بلا ضرورت سجدہ سہو کے بعد شامل ہونے والے کی نماز کا حکم
- Fatwa no.
- 3743-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام نے بغیر ضرورت سجدہ سہو کیا تو اس بغیر ضرورت سجدہ سہو کے بعد جماعت میں شامل ہونے والے مقتدی کی اقتداء درست ہو گی ؟
Answer (beginning)
سجدہ سہو واجب نہ ہونے کے باوجو د بلا ضرورت امام سجدہ سہو کرے تو جو مقتدی امام کے سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرنے کے بعد جماعت میں شریک ہوئے ان کی نماز نہیں ہو گی، اس لئے کہ جب سجدہ سہو واجب نہ تھا تو داہنی جانب سلام پھیر تے ہی امام نماز سے باہر ہو گیا تو اس کے بعد شامل ہونے والے مقتدیوں کو امام کی نماز کے کسی جزء میں شرکت نہ ملی لہذا ان کی اقتداء بھی درست نہ ہوئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.