Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بہنوئی کے ساتھ عمرہ کے لئے جانا

Fatwa no.
3738-WAT
Issued
13 شوال المکرم 1446ھ / 12 اپریل 2025 ء

Question

(دعوت اسلامی) میاں بیوی عمرہ پر جارہے ہیں ساتھ بیوی کی بہن کے جانے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

بہن کی موجودگی میں بھی بہنوئی غیر محرم ہی ہے اور غیر محرم والے تمام احکامات جاری ہوں گے ، لہذا بہن بہنوئی موجود ہوں تب بھی عورت کو شرعی مسافت (92 کلومیٹر) یا اس سے زائد مسافت کا سفر شوہر یا محرم کے بغیر کرنا حرام و گناہ ہے ، چاہے حج و عمرے کے لئے جائے یا کسی اور کام کے لئے۔ لہذا اگر عمرہ کے لیے 92 کلو میٹریا اس سے زائد سفر کرنا پڑے گا تو بغیر محرم ہر گز ہر گز عمرہ کا سفر نہیں کر سکتی اور صرف بہنوئی کا ساتھ ہونا کافی نہیں، اگر محرم کے بغیر جائے گی تو قدم قدم پر گناہ لکھا جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.