Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچی کا نام ماہین رکھنا
- Fatwa no.
- 3737-WAT
Question
ماہین نام رکھنا کیسا ہے ؟ 11
Answer (beginning)
مابین " کا معنی ہے: "منسوب بہ ماہ ( یعنی چاند کی سیخوبصورتی رکھنے والی) کہ ماہین، دو لفظوں سے مرکب ہے: "لفظ ماہ اور بین۔ "ماہ کا مطلب ہے : " چاند " اور "این " فارسی میں نسبت بیان کرنے کے لیے آتا ہے، لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی پیدا ہو ، تو اس کا نام امہات المومنین، صحابیات اور نیک خواتین کے ناموں پر رکھا جائے۔ فرہنگ آصفیہ میں ہے: "ماہ " : چاند ، قمر ، ماہتاب۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.