Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تسبیح فاطمہ ہاتھوں پر پڑھنا

Fatwa no.
3732-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یہ جو تسبیح فاطمہ پڑھتے ہیں، یہ دائیں ہاتھ پر پڑھنا سنت ہے یا دونوں ہاتھوں پر پڑھنا سنت ہے ؟

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے دائیں ہاتھ پر تسبیح پڑھنا صحیح روایت سے ثابت ہے جبکہ بائیں ہاتھ کے حوالے سے کوئی صریح روایت نہیں ملی، اس لیے بہتر ہے کہ تسبیح دائیں ہاتھ پر پڑھی جائے۔ البتہ ! بائیں ہاتھ پر پڑھنے میں بھی حرج نہیں ہے کہ اس کی کوئی ممانعت نہیں آئی اور یہ مسلمانوں میں رائج بھی ہے نیز جن احادیث میں انگلیوں پر شمار کرنے کی ترغیب دلائی گئی ہے، ان میں دائیں ہاتھ کی کوئی تعیین و تخصیص نہیں فرمائی گئی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.