Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

راحمین نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

Fatwa no.
3731-WAT

Question

بچے کا نام راحمین رکھنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

راحمین، راحم کی جمع ہے اور راحم کا معنی ہے "رحم کرنے والا " کبھی کسی خاص مقصد کے لیے ایک شخص کے لیے جمع کا لفظ واحد کے معنی میں بطور اسم استعمال کر لیا جاتا ہے۔ اور شرعی طور پر " راحمین یا راحم " نام رکھنا جائز ہے کہ ممنوع ہونے کی کوئی وجہ نہیں؛ کیونکہ نہ یہ ان اسماء میں سے ہے جو اللہ تعالی یار سول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات کے ساتھ خاص ہوں، نہ یہ بے معنی ہے ، نہ اس کے معنی برے و مذموم ہیں، نہ فخر و تکبر پر مشتمل ہے ، نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ اور خودستائی ہے ، نہ شریعت مطہرہ میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.