Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عاتکہ بتول نام رکھنا اور اس کا مطلب

Fatwa no.
3730-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام عاتکہ بتول رکھنا کیسا ہے اور عاتکہ نام کے کیا معنی ہے؟

Answer (beginning)

عاتکہ بتول نام رکھنا جائز ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پھوپھی اور کئی صحابیات کا نام عاتکہ ہے۔ عاتکہ کے معانی ہیں : "خوشبو وزعفران سے رنگی ہوئی عورت۔ پاکیزہ عورت۔" اور بتول کے معانی ہیں : " کنواری، زاہدہ عورت۔ وغیرہ " یہ حضرت سیدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب بھی ہے۔ حدیث پاک: 11 " أنا ابن العواتك" میں عواتک کا بیٹا ہوں) کے تحت فیض القدیر میں ہے: جمع عاتكة۔۔۔۔ قال في الصحاح ثم القاموس : العواتك من جداته تسع ۔۔۔ قال في الروض :۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.