Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نظر بد سے بچنے کے طریقے احادیث کی روشنی میں
- Fatwa no.
- 3729-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نظر بد سے بچاو کا کوئی طریقہ احادیث میں وارد ہوا ہے ؟ اگر ہوا ہے تو کیا ہے ؟ مجھے احادیث میں بیان ہونے والے طریقے مطلوب ہیں۔
Answer (beginning)
جی ہاں! احادیث مبارکہ میں نظر بد سے بچنے کے طریقے بیان ہوئے ہیں، چنانچہ (1) سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھنے کے متعلق مشکاۃ مع المرقاۃ میں ہے " (وعن عائشة - رضي الله تعالى عنها قالت: أمر النبي - صلى الله عليه وسلم - أن نسترقي من العين) ولعل المراد برقي العين ما رواه الشيخان، وأبوداود، والنسائي، وابن ماجه عن عائشة أنه - صلى الله عليه وسلم - «كان يقرأ على نفسه المعوذات وينفث " ترجمہ : حضرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو نظر بد سے بچاو کیلئے دم کرنے کا حکم دیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.