Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرضوں کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد تشہد پڑھ لیا تو حکم
- Fatwa no.
- 2054-Web
- Issued
- 10 جمادی الاخری 1446ھ / 13 دسمبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت میں قراءت کرتے ہوئے سورہ فاتحہ کے بعد تشہد پڑھ کے پھر سورت کی تلاوت کی تو کیا حکم ہو گا ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں نماز ادا ہو جائے گی، سجدہ سہو بھی واجب نہیں ہو گا۔ بہار شریعت میں ہے: ” پہلی دور کعتوں کے قیام میں الحمد کے بعد تشہد پڑھا سجدہ سہو واجب ہے اور الحمد سے پہلے پڑھا تو نہیں۔۔۔ پچھلی رکعتوں کے قیام میں تشہد پڑھا تو سجدہ واجب نہ ہوا ۔ “ (بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 713، مكتبة المدينه ، کراچی) وَ اللهُ أَعْلَمُ مَارَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم دار الافتا اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.