Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا امام کو نماز میں بھول مقتدیوں کی غلطی کیوجہ سے ہوتی ہے؟

Fatwa no.
2048-Web
Issued
07 جمادی الاخرى 1446ھ / 10 دسمبر 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مقتدیوں کا وضو صحیح نہ ہونے کی وجہ سے امام کو نماز میں بھول ہوتی ہے؟

Answer (beginning)

بلاشبہ امام کو متشابہ لگنے کا ایک سبب مقتدی کا صحیح سے وضو نہ کرنا بھی ہے ، جب وہ وضو میں کمی کرتا ہے تو اس کی صحبت بد کا اثر امام پر پڑھتا ہے ، یہ بات حدیث مبارک میں بیان ہوئی ہے اور شارحین حدیث نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے بیان فرمایا کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو وضو میں لوگوں کی کو تاہی کا اثر ہوتا ہے تو ہمارے دور میں لوگوں کی کو تاہیوں کے وجہ سے عام امام کس قدر متاثر ہو سکتے ہیں؟ اس لیے عبرت پکڑتے ہوئے وضو اور دیگر عبادتوں میں کو تاہیوں سے بچنا ضروری ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.