Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زائرہ نور نام کا مطلب اور یہ نام رکھنا

Issued
15 جمادی الاولی 1446ھ / 18 نومبر 2024ء

Question

زائرہ نور نام رکھنا کیسا ہے اور اس نام کے معنی کیا ہو گے ؟

Answer (beginning)

یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ زائرہ کا معنی ہے: کسی چیز کی زیارت کرنے والی، اسے دیکھنے والی اور نور کا مطلب ہے: روشنی۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات، شہزادیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔ اس سے امید ہے کہ اچھے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکتیں نصیب ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.