Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل نماز پڑھنا
- Fatwa no.
- 2005-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
والدین کے ایصالِ ثواب کی نیت سے نفل نماز پڑھنا جائز ہے کہ قرآن وحدیث اور اقوالِ ائمہ کے مطابق ایصال واب ایک مستحب و مستحسن عمل ہے۔ والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نماز پڑھنے کے متعلق سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حاضر ہو کر عرض کی: یارسول اللہ ! میں اپنے ماں باپ کے ساتھ زندگی میں نیک سلوک کرتا تھا اب وہ مر گئے ان کے ساتھ نیک سلوک کی کیا راہ ہے ؟ فرمایا: ان من البر بعد الموت ان تصلى لهما مع صلو تک و تصوم لهما مع صیامک رواه الدار قطنی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.