Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن کو بے وضو غلاف یا اسکے ڈبے کے ساتھ ہاتھ لگانا کیسا؟

Fatwa no.
1986-Web
Issued
25, بیع الآخر 1446ھ / 29اکتوبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) قرآن کریم کے اوپر جو غلاف لپیٹا جاتا ہے اس سمیت قرآن کریم کو بے وضو یا بے غسل پکڑ سکتے ہیں؟ نیز گولڈن قرآن کریم جوڈ بے والا ہوتا ہے اس کے ڈبے سمیت قرآن کریم کو بے وضو یا بے غسل چھو سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

قرآن پاک سے علیحدہ جو غلاف ہوتا ہے جس کو جزدان کہتے ہیں اس کے ساتھ قران پاک کو بے وضو یا بے غسل حالت میں چھو سکتے ہیں، البتہ وہ کپڑا جو قرآن پاک سے متصل ہوتا جس کو چولی کہتے ہیں، وہ قرآن پاک کا تابع ہے، اس کے ساتھ بے وضو یا بے غسل حالت میں نہیں چھو سکتے۔ نیز مذکورہ بکس کو اوپر سے بلا وضو اور بلا غنسل چھو سکتے ہیں، اس کے اندر رکھے ہوئے قرآن پاک کو بلاحائل نہیں چھو سکتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.