Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا

Fatwa no.
1983-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا صدقہ کا گوشت خود گھر والے کھا سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

صدقہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک صدقہ واجبہ ، جو شریعت مطہرہ نے لازم قرار دیا ہے مثلا منت کے جانور کا گوشت، احرام کے کفارے کا گوشت وغیرہ۔ دوسر ا صدقہ نافلہ ہے جسے شریعت مطہرہ نے لازم قرار نہیں دیا۔ اپنی مرضی سے برکتوں کے حصول یا بلاؤں، مصیبتوں وغیرہ سے حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ اگر صدقہ نافلہ ہے ، تو گھر والے بھی کھالیں، تو گناہ نہیں۔ تاہم غریب اور مستحق رشتے داروں کو دیں، تو زیادہ بہتر و باعث ثواب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.