Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انبیاء کرام علیہم السلام میں باہم تفضیل سے کیا مراد ہے؟

Fatwa no.
1982-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) انبیاء کرام علیهم السلام کی باہم تفضیل سے کیا مراد ہے؟

Answer (beginning)

اس کے متعلق صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”نبیوں کے مختلف درجے ہیں، بعض کو بعض پر فضیلت ہے اور سب میں افضل ہمارے آقا و مولیٰ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم ہیں، حضور (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) کے بعد سب سے بڑا مر تبہ حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کا ہے ، پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام ، پھر حضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت نوح علیہ السلام کا، ان حضرات کو مرسلین اولو العزم کہتے ہیں اور یہ پانچوں حضرات باقی تمام انبیاء مرسلین انس و ملگ و جن و جميع مخلوقات الہی سے افضل ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.