Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدہ سہو کرنا

Issued
10 جمادی الاولیٰ 1446ھ / 13 نومبر 2024ء

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدہ سہو کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

ہر نماز کے بعد احتیاطاً سجدہ سہو کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں : ” بے حاجت سجدہ سہو نماز میں زیادت اور ممنوع ہے مگر نماز ہو جائے گی۔ ہاں اگر یہ امام ہے تو جو مقتدی مسبوق تھا یعنی بعض رکعات اس نے نہیں پائی تھیں وہ اگر سجدہ بے حاجت میں اس کا شریک ہوا تو اس کی نماز جاتی رہے گی لا نہ اقتدی فی محل الانفراد۔“(فتاوی رضویہ، جلد6، صفحہ 328، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دار الأيام اهلك www.fatwaqa.com f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.