Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ذبح کی گئی بکری جنت میں جائے گی؟

Fatwa no.
2002-Web
Issued
13 ربیع الآخر 1446ھ / 17اکتوبر 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مجھے آپ سے ایک سوال ہے کہ کیا بکری ذبح ہونے کے بعد جنت میں داخل ہوتی ہے؟

Answer (beginning)

بکری ذبح ہونے کے بعد جنت میں جانے کا ہمیں علم نہیں البتہ مختلف احادیث مبارکہ میں بکری کو جنتی جانور قرار دیا گیا ہے۔ شارحین حدیث نے اس کے تحت یہ بیان فرمایا کہ اس حدیث سے مراد یا تو یہ ہے کہ بکری کو جنت سے اتار اگیا ہے یا قیامت کے دن حشر کے بعد جنت میں جائے گی یا اس سے مراد یہ ہے کہ بکری جنت میں موجود جانوروں کی ایک قسم سے ہے اس طرح کہ بکری اس جنتی جانور سے مشابہت رکھتی ہے ، اسی سے مشابہت کی وجہ سے اس کی تعظیم کی جاتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.