Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نقلی چمڑے کے موزوں پر مسح کرنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1994-Web
- Issued
- 04 جمادی الاول 1446ھ /07 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا تقلی چھڑے کے واٹر پروف موزوں کے اوپر مسح جائز ہے ؟
Answer (beginning)
چڑے کے علاوہ کسی اور چیز سے بنے ہوئے موزے اگر اس انداز کے بنے ہوں کہ ان میں فوراً پانی داخل نہ ہو تا ہو ، تو ان موزوں پر بھی شرائط کی موجودگی میں مسح کیا جا سکتا ہے۔ امام اہل سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ غنیہ کے حوالے سے نقل فرماتے ہیں: " وقالا يجوز اذا كان ثخينين لا يشفان فان الجورب اذا كان بحيث لا يجاوز الماء منه الى القدم فهو بمنزلة الاديم والصرم فی عدم جذب الماء الى نفسه الا بعد لبث او دلک بخلاف الرقيق فانه يجذب الماء وينفذه الى الرجل فی الحال " یعنی صاحبین نے فرمایا: موزوں پر مسح جائز ہے بشر طیکہ موزے دبیز ہوں جن سے پانی تجاوز نہ کرتا ہو، کیونکہ اگر موزے اس طرح کے ہوں کہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.