Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زرینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1979-Web
- Issued
- 20 ربیع الثانی 1446ھ /124اکتوبر 2024ء
Question
زرینہ فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
فاطمہ تو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری شہزادی کا نام ہے جو صحابیہ بھی ہیں اور اہل بیت کی بھی عظیم ہستی ہیں، جبکہ زرینہ کسی صحابیہ کا نام ہو ، یہ ہمیں ملا نہیں، البتہ یہ فارسی زبان کا لفظ ہے ، اس کا معنی سونے کا برتن ہے۔ (فیروز اللغات)۔ لہذا معنی درست ہونے کی وجہ سے زرینہ فاطمہ نام رکھنا جائز ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.