Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مرغی اور انڈہ کھانا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے؟
- Fatwa no.
- 1976-Web
- Issued
- 13 ربیع الآخر 1446ھ / 17اکتوبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کوئی ایسی حدیث پاک ہے کہ جس میں حضور علیہ الصلواۃ و السلام سے مرغی اور انڈہ کھانا ثابت ہو ؟
Answer (beginning)
ہمارے آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم سے جو غذائیں کھانا ثابت ہے، اس میں مرغ کا تذکرہ صراحتاً موجود ہے، لیکن انڈہ کھانے سے متعلق کوئی روایت تلاش کے باوجود نظر سے نہیں گزری۔ مگر مرغی کے انڈے کھانا شرعا جائز و حلال ہے۔ مشکوۃ المصابیح میں بحوالہ صحیحین حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رأیت رسول الله يأكل لحم الدجاج “ یعنی میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو مرغ کا گوشت کھاتے دیکھا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.