Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شاہ نور نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1972-Web
Question
شاہ نور نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
شاہ نور نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا سلف صالحین رحمتہ اللہ علیہم کے ناموں پر ہو کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔ اس سے امید ہے کہ اچھے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکتیں نصیب ہوں۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے : ” تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.