Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ارمش نام کا مطلب اور ارمش نام رکھنے کا حکم

Fatwa no.
1964-Web
Issued
12 ربیع الثانی 1446ھ /16اکتوبر 2024ء

Question

ار مش نام رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

آرمش، میم پر زبر کے ساتھ ، کے مختلف معانی لغت کی کتابوں میں موجود ہیں، مثلا مختلف رنگت والا ، اچھا اخلاق وغیرہ۔اس میں بالخصوص اچھے اخلاق والے معنی کا لحاظ رکھتے ہوئے نام رکھنا اگرچہ جائز ہے مگر شرعا بزرگوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ہے تاکہ ان کی برکتیں بھی شامل حال ہوں لہذا بہتر یہی ہے کہ کسی بزرگ کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔ تاج العروس میں ہے : ” وأرمش: مختلف اللون، نقطة حمراء، وأخرى سوداء أو غبراء، أو نحو ذلک، یعنی اگر مش: مختلف رنگوں والا ہوتا ہے، جس میں ایک نقطہ سرخ ، دوسراسیاہ یا خاکستری یا اسی طرح کا کوئی اور رنگ ہوتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.