Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیمار شخص کے لئے صدقہ کرنا؟
- Fatwa no.
- 1963-Web
- Issued
- 21 ربیع الثانی 1446ھ /25اکتوبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی بیمار ہو اور اس کے لیے اس کے گھر والے صدقہ کرنا چاہتے ہیں تور تم صدقے میں دینا افضل ہے یا جانور ؟
Answer (beginning)
جانور اور رقم دونوں طرح کا صدقہ کر سکتے ہیں، البتہ صدقہ کرنے میں افضل یہ ہوتا ہے کہ جس چیز کی اس مقام، اس وقت میں لوگوں کو زیادہ حاجت ہے ، وہ چیز صدقہ کی جائے۔ نیز اگر کسی کی جان کا صدقہ دینا ہے تو اس کے صدقے میں جان مثلاً مر غی یا بکری وغیرہ صدقہ کرنازیادہ نفع بخش ہے۔ مریض کی شفایابی کے لیے جانور ذبح کرنے کے متعلق فتاوی شامی میں ہے: ” الذبح عند وضع الجدار أو عروض مرض أو شفاء منه لا شك في حله لأن القصد منه التصدق - حموی و مثله النذر بقربان معلقا بسلامته من بحر مثلا فيلزمه التصدق به على الفقراء فقط كما في فتاوى الشلبي “ یعنی دیوار کی بنیاد رکھنے کے وقت یا مرض کے لاحق ہونے یا اس سے شفا پانے کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.