Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوۃ کی رقم کے بجائے کوئی سامان دے سکتے ہیں؟
- Answered by
- ابوشاهد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 1960-Web :
- Issued
- 11 ربیع الثانی 1446ھ /15اکتوبر 2024ء
Question
زکوۃ کی رقم ادا کرنے کے بجائے کسی غریب لڑکی کو شادی میں واشنگ مشین یا کوئی اور سامان دے سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
جس کو زکوۃ میں واشنگ مشین یا کوئی اور سامان دینا ہے اگر وہ شرعی فقیر ہواور سید یاہاشمی نہ ہو تو اسے واشنگ مشین وغیرہ دے سکتے ہیں۔ شرعی فقیر (جس کو زکوۃ و دیگر صدقات واجبہ دے سکتے ہیں) اس شخص کو کہتے ہیں کہ جس کی ملکیت میں ساڑھے باون (52.5) تولہ چاندی یا اس کے برابر سونا یا ہیے یا اس کے برابر حاجت اصلیہ سے زائد مال نہ ہو یا ہو لیکن وہ اتنا مقروض ہو کہ اس مال سے اس کا قرض مائنس کیا جائے، تو اس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر مال نہ رہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.