Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نوح نام کا مطلب اورنوح نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1954-Web
- Issued
- 03, بیع الثانی 1446ھ /107اکتوبر 2024ء
Question
نیچے کا نام نوح رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
یہ اللہ تبارک و تعالی کے نبی حضرت نوح علیہ الصلواۃ والسلام کا نام ہے ، اور حدیث پاک میں انبیائے کرام علیہم الصلواۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے، لہذا آپ یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد "رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ار شاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.