Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کے وجوب کا وقت و شرائط کیا ہیں؟

Fatwa no.
1878-Web

Question

قربانی کے وجوب کی شرائط کیا صرف 10، 11 اور 12 ذوالحجہ کے دن میں دیکھیں گے یا ان کے درمیان جو دو راتیں ہیں ان میں بھی اگر شرائط پائی جائیں، تو قربانی واجب ہو جائے گی ؟

Answer (beginning)

10 ذوالحب الحرام کی صبح صادق سے لے کر 12 ذوالحجۃ الحرام کے غروب آفتاب تک کسی بھی وقت قربانی واجب ہونے کی شرائط پائی جانے پر قربانی واجب ہو جائے گی ، دن میں ہی شرائط کا پایا جاناضروری نہیں ہے ،رات میں بھی شرائط پائی گئیں، تو قربانی واجب ہو گی۔ بہار شریعت میں ہے: "قربانی کا وقت دسویں ذی الحجہ کے طلوع صبح صادق سے بارہویں کے غروب آفتاب تک ہے یعنی تین دن دو راتیں اور ان دنوں کو ایام نحر کہتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.