Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فارمی مکھی کا شہد جنگلی مکھی کا بتا کر بیچنا

Fatwa no.
1876-Web

Question

ہم فارمی مکھی کا شہد بیچتے ہیں، اگر کوئی خریدار ہم سے پوچھتا ہے کہ یہ فارمی مکھی کا ہے یا جنگلی مکھی کا، تو ہم اسے جنگلی مکھی کا بتا دیتے ہیں، کیا اس طرح کہنا ٹھیک ہے جبکہ فارمی مکھی کا شہر جنگلی مکھی کے شہد سے اعلیٰ کوالٹی کا ہو ؟

Answer (beginning)

درست طریقہ کار یہی ہے کہ جب آپ سے شہد خریدتے وقت کوئی پوچھے کہ فارمی مکھی کا ہے یا جنگلی مکھی کا تو اسے سچ ہی بتا یا جائے ،اگرچہ ساتھ میں اسے اپنے اس شہد کے فوائد اور خصوصیات درست انداز میں بیان کرنا چاہیں تو کر دیں، لیکن فارمی مکھی کے شہد کو جنگلی مکھی کا شہر بتا کر بیچنا جھوٹ کے زمرے میں داخل ہے اور بلا اجازتِ شرعی جھوٹ بولنا جائز نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.