Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مسجد کا مقام انبیائے کرام سے اعلی ہے؟

Fatwa no.
1885-Web

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا مسجد کو پیغمبر سے اونچا درجہ دیا گیا ہے؟

Answer (beginning)

انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام تمام مخلوقات سے افضل ہیں۔ مساجد کا درجہ انبیائے کرام علیھم الصلوٰۃ والسلام سے زیادہ ہر گز نہیں، بلکہ ایک حدیث میں کعبہ شریف کو خطاب کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ایک مومن کی حرمت تجھ سے زیادہ ہے۔ تو جب ایک مومن کی حرمت و عظمت کا یہ عالم ہے ، تو نبی علیہ السلام کے مقام کا کیا پوچھنا۔ سنن ابنِ ماجہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کعبہ کا طواف کرتے دیکھا، وہ فرما رہے تھے : "ما أطيبك وأطيب ريحك ! ما أعظمك و أعظم حرمتك! والذي نفس محمد بيده لحرمة المؤمن أعظم عند الله…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.