Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہم کسی کو نہیں پوجتے کہنا کیسا؟

Fatwa no.
1883-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عبادت اور پوجنا ایک ہی بات ہے ؟ اگر کسی مسلمان نے یہ کہا ہو کہ ہم کسی کو نہیں پوجتے اور اس کی مراد پو جا سے وہ تھی جو ہند و مراد لیتے ہیں، تو ایسے شخص پر کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

پوجا اور عبادت دونوں ہم معنی ہیں، اگر کسی نے کہا کہ ہم کسی کو نہیں پوجتے اور مراد غیر خدا کو پوجنا تھا اور مسلمان سے یہی متصور ہے، نیز عرف میں بھی جب پو جا لفظ بولا جائے تو عموماً مراد غیر مسلموں کے خدا کی پرستش ہی ہوتی ہے مسلمان تو عبادت کا لفظ استعمال کرتے ہیں ) تو اس پر کوئی حکم کفر نہیں۔ پوجا کے معانی کے متعلق فیروز اللغات میں ہے: "پوجا: عبادت، پرستش، بندگی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.