Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد عارض نام رکھنا کیسا؟
Question
(دعوت اسلامی) میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد عارض احسان رکھا ہے، کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟
Answer (beginning)
عارض کے معنی بادل بھی موجود ہیں، دیگر معانی بھی لغت میں موجود ہیں اس اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے۔ ایک تابعی بزرگ عارض کے نام سے بھی موجود ہیں یہ طبقہ محضر میں سے ہیں اور یہ وہ لوگ ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک زمانے میں مسلمان ہوئے لیکن انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہ دیکھانہ صحبت اختیار کر سکے۔ لہذا عارض نام رکھنے میں اگر ان بزرگ کی نسبت ملحوظ ر کھی جائے، تو باعث برکت ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.