Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عصر کے بعد شکرانے کے نوافل یا نمازِ حاجت پڑھنا کیسا؟

Fatwa no.
1786-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عصر کی نماز پڑھنے کے بعد شکر انے یا حاجت کے نفل پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

عصر کے فرض ادا کرنے کے بعد شکر انے یا حاجات کے نوافل نہیں پڑھ سکتے کہ عصر کی نماز پڑھ لینے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے۔ در مختار و تنویر الابصار میں ہے : ” (کرہ نفل ) قصداولوتحية المسجد۔۔۔ ولوسنة الفجر(بعد صلاة فجر و) صلاة (عصر) یعنی فجر و عصر کی نماز کے بعد قصد آنفل پڑھنا مکروہ ہے، اگرچہ تحیتہ المسجد یاسنت فجر ہی ہوں۔ (تنویر الابصار مع الدر المختار ملتقطاً، جلد 2، صفحہ 44-45،مطبوعہ: کوئٹہ) اس کے تحت علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”و الكراهة هنا تحريمية أيضا كما صرح به في الحلية ولذا عبر في الخانية والخلاصة بعدم الجواز یعنی کراہت یہاں بھی تحریمی ہے جیسا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.