Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میت کا کھانا کھانے سے دل مردہ ہوتا ہے؟
- Fatwa no.
- 1784-Web
Question
کیا میت کا کھانا پیٹ بھر کر کھانے سے مردہ ہوتا ہے؟
Answer (beginning)
میت کا کھانا دلوں کو مردہ کر دیتا ہے، یہ تجربہ کی بات ہے اور یہ اس شخص کے لئے ہے جو کھانے کے لئے مسلمانوں کی میتوں کا انتظار کرتار ہے اور اس کے کھانے کی خواہش میں رہے، اس کا دل مردہ ہو جاتا ہے ، ذکر الہی اور اطاعت الہی کے لئے اس دل میں حیات اور چستی نہیں رہتی، لیکن اگر کوئی ایسی خواہش نہیں رکھتا، تو اس کا دل مردہ نہیں۔ البتہ وہ کھانا جو موت کے دن اور سوئم کے موقع پر بطور دعوت کھلایا جاتا ہے وہ جائز نہیں، غنی شخص اس کو نہیں کھا سکتا۔ فتاوی رضویہ میں سوال ہوا: ” مقولہ : طعام الميت يميت القلب (طعام میت دل کو مردہ کر دیتا ہے۔ ت) مستند قول ہے ؟ اگر مستند ہے، تو اس کے کیا معنی ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.