Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیردیا تو نماز کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1783-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے چار رکعت والی نماز میں بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو اب کیا کرے؟
Answer (beginning)
اگر کسی شخص نے چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو سلام پھیر نے کے بعد کوئی منافی ، نماز کام (مثلاً کھانا، پینا، بات چیت کرنا، یا مسجد سے باہر نکل جانا وغیرہ) نہیں کیا تھا کہ اسے یاد آگیا کہ میں نے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا ہے ، تو فوراً ایک رکعت اور ملا کر نماز مکمل کرے اور آخر میں سجدہ سہو کرے ، اس صورت میں اس کی نماز درست ہو جائے گی اور اگر منافی ء نماز کام کر لیا، اس کے بعد یاد آیا، تو اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.