Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیاحجاج بن یوسف تابعی تھا؟
- Fatwa no.
- 1931-Web
- Issued
- 01 ربیع الاول 1446ھ/06 ستمبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حجاج بن یوسف کے بارے میں بتادیں کیا یہ تابعی تھا اور آخری دم تک مسلمان رہا؟
Answer (beginning)
حجاج بن یوسف انتہائی ظالم و فاسق شخص تھا اس نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر بہت مظالم ڈھائے انہیں اور عام لوگوں کو شہید کیا ایک لاکھ کو اپنی تلوار سے خود قتل کیا اور جو اس کے حکم سے قتل کیے گئے ان کا تو شمار ہی نہیں۔ ایسا شخص صحابہ کرام کی زیارت کے فضائل سے محروم ہے کیونکہ تابعی کے فضائل اس کے لیے ہیں جو ان نفوس قدسیہ کی زیارت کے ساتھ ساتھ متابعت بھی کرے نہ کہ ان پر ظلم ڈھائے۔ یوں تو یزید نے بھی صحابہ کرام اور اہلبیت عظام رضی اللہ عنہم کو دیکھا مگر وہ پلید ہوا نہ کہ تابعی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.