Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مباسط نام کا مطلب اور مباسط نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 1926-Web
- Issued
- 21 ربیع الاول 1446ھ / 26 ستمبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شروع میں میرا نام مُمباسط تھا، لیکن سب باسط بلاتے ہیں، معلوم یہ کرنا ہے کہ مُباسط نام کا معنی کیا ہے ؟
Answer (beginning)
مباسط کا معنی ہے "خند و پیشانی کے ساتھ ملنے والا یہ نام رکھنا جائز ہے۔ اور باسط نام رکھنا بھی جائز ہے جس کا مطلب ہے کشادگی کرنے والا “ باسط اللہ تبارک و تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے ، مگر ان ناموں میں سے نہیں ، جو اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ خاص ہیں، لہذا صرف ”باسط “ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَنَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.