Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدہ اخیرہ کے بعد بھولے سے کھڑے ہونے پر کیا کریں؟
- Fatwa no.
- 1928-Web
- Issued
- 14 ربیع الاول 1446ھ / 19 ستمبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود پاک و دعا پڑھ کے بھولے سے کھڑے ہو گئے ، کھڑے ہونے کے بعد یاد آیا کہ سلام پھیر نا تھا اور کھڑے ہو گئے ہیں، تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں یاد آجانے پر فور انبیٹھ جائے اور سجدہ سہو کرے، سجدہ سہو کرنے کے بعد پھر تشہد پڑھے اور اپنی نماز مکمل کرے۔ یہاں سجدہ سہو لازم ہونے کی وجہ سلام میں تا خیر کا پایا جاتا ہے۔ اس کے متعلق منیۃ المصلی میں ہے: ”لو قام الی الخامسة ساهيا یجب بمجرد القیام“ یعنی اگر کوئی پانچویس رکعت کی طرف بھولے سے کھڑا ہو گیا، تو صرف کھڑے ہوتے ہی سجدہ سہو واجب ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.