Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تصویر کے بارے میں فتاویٰ رضویہ کا فتویٰ
Question
تصویر کے متعلق فتاوی رضویہ میں کیا حکم بیان کیا گیا ہے ؟
Answer (beginning)
جاندار کی تصویر بنانے سے متعلق شیخ الاسلام و المسلمین مسجد ددین وملت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” حضور سرور عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ذی روح کی تصویر بنانا، بنوانا، اعزاز اپنے پاس رکھناسب حرام فرمایا ہے اور اس پر سخت سخت وعید میں ارشاد کیں اور ان کے دور کرنے مٹانے کا حکم دیا، احادیث اس بارے میں حد تو اتر پر ہیں ۔ “ (فتاوی رضویہ، جلد 21، صفحہ 426،رضا فانڈیشن، لاہور) اسی طرح اور مقام پر فرماتے ہیں: ” دستی تصویر پوری ہو یا نیم قد، بنانا بنوانا سب حرام ہے نیز اس کا عزت سے رکھنا حرام اگر چہ نصف قد کی ہو کہ تصویر فقط چہرہ کا نام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.